ملتان: جنوبی پنجاب کے وکلاء نے مختلف مطالبات کی منظوری کے لئے لاہور میں چیف جسٹس کی عدالت کے سامنے دھرنا دے دیا۔ پولیس کی جانب سےدھرنا ختم کرانے کی کوشش پر وکلاء نے سخت اور دوٹوک مؤقف اختیار کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب میں محفوظ بسنت کی مشروط اور محدود اجازت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت محفوظ بسنت کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں محفوظ بسنت مزید پڑھیں
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیرسے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ جاری کردیا۔جس میں الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت کروانے کا فیصلہ کرتے ہوئے دو ماہ میں حلقہ مزید پڑھیں
ملتان: فوری اور سستے انصاف سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لئے ملتان کے وکلاء کا وفد دھرنا دینے کے لئے روانہ ہو گیا، اور آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹکی عدالت کے سامنے دھرنا دیا جائے گا. وکلاءکی جانب سے مزید پڑھیں
ملتان: پنجاب بار کونسل کے یکم نومبر کو ہونے واے انتخابات کے لئے ملتان ڈویژن کی 9 نشستوں کے لئے 48 امیدواروںنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں. پنجاب بار کونسل کی جانب سے امیدواروں کی جاری فہرست کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر ممکنہ سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ دو روز میں درمیانے مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہیں کرانےکے خلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور چیف سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جماعت اسلامی کے ضیاء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
کراچی:سندھ کابینہ نےکچےکے علاقوں میں سماجی ترقی کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ آپریشنز اور مقامی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں سیلاب اور ریسکیو آپریشن پربریفنگ دی گئی۔اجلاس میں کابینہ نے 171 نکاتی ایجنڈے کی مزید پڑھیں
نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے،دوسری جانب فلڈ بحالی سروے 27 اضلاع میں جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق نورپورتھل میں 47،فیصل آباد میں 42، اوکاڑہ مزید پڑھیں