لاہور: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (آپریشنز) لاہور نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیکیورٹی پروٹوکولز کی سنگین خلاف ورزی پر لاہور قلندرز ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں ڈی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سرکاری دفاتر کیلئے ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی اراضی لینے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے سیالکوٹ کے رہائشی نوید خالد کی جانب سے دائر آئینی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں
لاہور:لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ایک ہی آپریشن تھیٹر میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے بازی اور سخت پابندی کے باوجود واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالنے پر سخت ایکشن لیا گیا ہے. لیڈی ولنگٹن ہسپتال مزید پڑھیں
لاہور: ملک بھر سمیت پنجاب میں بھی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث مریضوں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مارکیٹ زرائع کے مطابق مختلف ادویات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ارتھ آور 2026 کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ملک بھر کے شہریوں، اداروں اور قانونی برادری سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کے مزید پڑھیں
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے احکامات پر 4سال سے لاپتہ 17سالہ لڑکی کا سراغ لگ گیا. مقدس بی بی قتل ہوچکی ہے، اور ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حکم مزید پڑھیں
لاہور: مینٹل ہسپتال سے مریض ایمبولینس لیکر دوسرے ہسپتال خون دینے پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق مینٹل ہسپتال میں زیر علاج مریض ریحان الحق نے بلڈ بینک کی کی ایمبولینس چوری کی اور ایمبولینس لیکر شادمان کے علاقہ سے شاہدرہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں فوجداری نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے. حکومت پنجاب کی جانب سے کیس فلو مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مقدمات کی نگرانی اور رفتار بہتر بنانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
راولپنڈی:پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحہ لائسنس بھی نہیں تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لہنگا پہنے دلہن مزید پڑھیں
لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے کوڑا کرکٹ چننے کے لیے باقاعدہ لائسنس کا حصول لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. زرائع کے مطابق کوڑا کرکٹاکٹھا کرنے کی آڑ میںچوری اور دیگر وارداتوں کی روک تھام سمیت منسلک مزید پڑھیں