اس سلسلے میںچیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ماریہ طارق کو ڈپٹی کمشنر پاکپتن تعینات کردیا گیا ہے.اس طرح تعیناتی کی منتظرنوشین ملک کو ایڈیشنل سیکرٹری ڈوپلپمنٹ محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا ہے.