کراچی:بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ زنیرا قیوم کو یونیسیف نے پاکستان کی یوتھ ایڈووکیٹ برائےکلائمٹ ایکشن اور لڑکیوں کے حقوق کے لئے مقرر کردیاہے۔
زنیرا،حب،بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن ہیں، جس نےگزشتہ برس کوپ 29 کانفرنس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
یونیسیف پاکستان کے نمائندے عبداللہ فاضل اور یواین، آرسی کے نمائندےمحمد یحییٰ نےڈان میڈیا کی بریتھ پاکستان کانفرنس کے دوران یہ اعزازدیاگیا.