WhatsApp Image 2025 01 07 at 06.20.55

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کوحادثہ

نوشہرہ رسالپور میں پاک فضایئہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیش آ گیا. تربیتی طیارہ رن وے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں گرگیا. تربیتی طیارے میں آگ بھڑک آٹھی. پولیس کے مطابق تربیتی طیارے میں پائلٹ طور پر شہید ہونے کی اطلاعات ہے.
WhatsApp Image 2025 01 07 at 06.21.02
واقعہ کی اطلاع ملنے پرریسکیو 1122 ، پاک فضایئہ اور آرمی کی ایمبولنس فائربرئگیڈ موقعہ پر پہنچ گئیں. پولیس کے مطابق تربیتی طیارے 8 K کا ملبہ رن وے کے قریب موجود ہے،جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں