لاہور: ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری آصف محمود کی درخواست پر فیصلہ سنایا، درخواست میں خلع کی بنیاد پر حق مہر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1889 خبریں موجود ہیں
کراچی: صحرائے تھر کی خوبصورتی کے مرکزی کردار اور سندھ کا قومی پرندہ قرار دیا گیا مور پانی کو ترسنے لگا، درجنوں مور ہلاک ہوگئے۔چولستان اور تھل میںبھی صورتحال سنگین ہونے لگی ہے. تھرپارکر وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزرویٹر میر مزید پڑھیں
ہادی رضا تنگوانی میں تونسہ شریف سے ہوں، ایک ایسا علاقہ جو صوفیاء کے علم و تصوف کی روشنی، قدرت کی خوبصورتی اور سادگی کی پہچان ہے، لیکن جب بات تعلیم کی آتی ہے، تو دل اندر سے رو پڑتا مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے بچوں کی حوالگی کے حوالے سے قرار دیا ہے کہ دوسری شادی کرنے کے باوجود بھی ماں ہی بچے کی کسٹڈی کی حق دار ہو سکتی ہے،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے نازیہ بی بی مزید پڑھیں
رانا مقصود افضل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ڈرگ کورٹ 1976ءکے ڈرگ ایکٹ کے تحت معرض وجود میں آئی۔ ہر صوبہ میں ایک ڈرگ کورٹ کام کرتی تھی،جس کے چیئر مین و ممبران کورٹ کا تقر سیکشن 31 کے تحت فیڈرل گورنمنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سال 2025ء کے ماہ مارچ میںپاکستان کی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، دستاویز کے مطابق مارچ 2025ء میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 57 کروڑ 61 ہزار ڈالر رہا، گزشتہ سال مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: ڈیرہ جات جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی، 3 روزہ ڈیرہ جات جیپ ریلی دلچسپ مقابلے کے بعد اختتام کو پہنچ گئی، ریلی میں پریپیئرڈ ‘اے’ کیٹیگری میں نادر مگسی کی پہلی پوزیشن رہی۔ نادر مگسی مزید پڑھیں
نمائندگان:اوکاڑہ میںخاتون کےساتھ مسلسل زیادتی کرنے واے ملزم کو تھانہ سٹی رینالہ خورد کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم منظور شادی کا جھانسہ دیکر ایک خاتون کو عرصہ 7 سال سے زیادتی کا نشانہ بنا رہاتھا. خاتون کے مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا آئی ٹی انچارج ندیم شاہد لاپتہ ہوگیا۔ جس کی تلاش میںابھی تک کامیابی نہیںمل سکی ہے. مغوی کے ورثاء اور ہائیکورٹ بار لاہور کی کاوشوں کے باوجود تلاش میںکامیابی نہیںملنے پر بار کی جنرل مزید پڑھیں
ملتان: معروف سیینئر صحافی،قلمکار، تجزیہ نگار, چیئرمین میڈیا اونرز سوسائٹی و چیف ایڈیٹر روزنامہ سوسائٹی نیوز ای پیپر ملک امجد سعید تھہیم کی 29 سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں اکادمی ادبیات پاکستان ملتان اور سوشل ایجوکیشنل فورم کے اشتراک مزید پڑھیں