lhc 1 1

بریت کے بعد مجرمانہ ریکارڈ کا حوالہ دینا انسانی وقار کی توہین ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائیکورٹ نے آئینی مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ شہری عبدالرحمٰن فریاد کے لیے ایسا پولیس کردار سرٹیفکیٹ جاری کریں جس میں کسی بھی فوجداری مقدمے یا بریت شدہ ایف مزید پڑھیں

FAFEN

الیکشن ٹربیونلز میں‌54 فیصد انتخابی عذرداریاں‌ زیر التواء ہیں، فافن رپورٹ

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹربیونلز کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ آدھی سے زیادہ الیکشن پٹیشنز ابھی تک زیر التواء ہیں۔ فافن کی جانب سے جاری رپورٹ مزید پڑھیں

missing person

جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیشن کی تشکیلِ نو، کیسز نمٹانے میں پیشرفت تیز

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کی جبری گمشدگیوں سے متعلق انکوائری کمیشن کے چیئرمین تعیناتی کے بعد کیسز نمٹانے میں پیشرفت سامنے آرہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو مزید پڑھیں

411806 5164306 updates

پنجاب:صفائی فیس لاگو کرنے کی تیاریاں‌مکمل، 15 ارب روپے ٹارگٹ مقرر

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں صفائی فیس عائد کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق 200 روپے سےلےکر 5 ہزار روپے تک سینیٹیشن فیس عائدکی جائےگی، یہ فیس رہائشی علاقوں میں کم جبکہ کمرشل علاقوں میں زیادہ مزید پڑھیں

411804 4620743 updates

پنجاب:سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم ستمبر تک بڑھا دی گئیں

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق مزید پڑھیں

411737 4975283 updates

جنسی زیادتی کے 3 واقعات میں‌ ایک خاتون قتل، 4 ملزم گرفتار، ایک ہلاک

نمائندگان: میرپور آزاد کشمیر میں زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے علاقے رڑاہ بڑجن سےخاتون کی لاش ملی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں