climate change

موسمیاتی تبدیلی: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا، مزید پڑھیں

402624 5169579 updates

بی آئی ایس پی سے موجودہ و سابق سرکاری ملازمین کی بیگمات کو امداد دینے، اور ریکوری میکنزم نہیًں ہونے کا اعتراف

اسلام آباد: بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی )کے تحت سرکاری ملازمین کی بیگمات پنشنرز اور ان کے اہلخانہ کوبھی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں

css

سی ایس ایس: تحریری امتحان 2024ء کے نتائج کا اعلان، صرف 395 امیدوار کامیاب

لاہور: سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ سی ایس ایس تحریری امتحان میں 23 ہزار 100 امیدواروں نے درخواستیں‌جمع کرائیں‌، 15 ہزار 602 امیدواروں نے امتحان دیا۔ جن میں سے صرف 395 مزید پڑھیں

Untitled 34

ہمدردی نہیں‌انصاف، زمین کے حقوق اور موسمیاتی انصاف؛ انسانی حقوق کمیشن کے کسان کنونشن میں‌مطالبہ

ملتان: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیر اہتمام کسان کنونشن میں جنوبی پنجاب بھر سے زرعی مزدوروں، کسانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی، جہاں انہوں نے موسمیاتی تبدیلی، زمین کے حقوق، کارپوریٹ مزید پڑھیں

402537 6660418 updates

جسٹس بابر ستار کی عدالت میں‌کیس مقرر نہیں ہونے کے باوجود سماعت، ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل اور ڈپٹی رجسٹرار آئی ٹی طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ اسلام آبادکے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بینچ سے معطل ہونے پر نیا تنازعہ پیدا ہوگیا۔ جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود کیس اُن کے بینچ میں مقرر مزید پڑھیں

Untitled 33

دوستی نہیں‌کر نے کی مبینہ رنجش پر فائرنگ، معروف خاتون ٹک ٹاکر جاں‌بحق، بہن زخمی

پشاور: فقیر آباد میں فائرنگ سے جنت کوکو نامی خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق جبکہ انکی بہن چاہت زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ فقیر آباد کے علاقے دلہ زاک روڈ پر پیش آیا، چاہت نے رپورٹ مزید پڑھیں

nadra 1

نادرا نے پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف کر ادیا، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان کا پہلا "ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ” متعارف کرادیا جس کے بعد اب شہریوں کو قومی شناختی کارڈ یا اس کی فوٹو کاپی جیب میں رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی مزید پڑھیں

402440 8001181 updates

پنجاب: ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر مزید پڑھیں

402399 5436906 updates

حکومت پنجاب: پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ‘ائیر پنجاب’ اور پہلی بلٹ ٹرین کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ‘ائیر پنجاب’ کی منظوری دے دی، حکومت پنجاب پاکستان کی پہلی صوبائی ایئر لائن ”ایئر پنجاب“ اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے لئے تیار. پہلی صوبائی ایئر لائن "ایئر مزید پڑھیں

313117 9580026 updates

عمران خان کی ریلی پر فائرنگ کیس کے ملزم کو 2 بار عمرقید اور دیگر سزاؤں‌کا حکم

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ریلی پر فائرنگ اور حملےکےکیس کے ملزم نوید کو 2 بار عمر قید کی سزا سنادی، انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 نومبر 2022 کو مزید پڑھیں