413192 7638363 updates

خواتین کے ساتھ بلیک میلنگ اور نازیبا حرکات میں‌ملوث 4 ملزم گرفتار

نمائندگان: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سکھر نے نوشہرو فیروز میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ این سی سی آئی اے کے مطابق تحصیل تھارو شاہ سے گرفتار ملزم مزید پڑھیں

flood 4

دریاؤں میں طغیانی، جنوبی پنجاب میں‌ بھی نقل مکانی شروع

نمائندگان: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں کہیں اونچے اور کہیں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، شدید بارشوں کے سبب دریاؤں کے بہاؤ میں مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T200211.793

کمسن بچیوں‌سے جنسی درندگی کے واقعات میں‌ ایک ملزم ہلاک، ایک زخمی اور ایک گرفتار

نمائندگان: کمسن بچیوں‌ سے ذیادتی اور غیر اخلاقی حرکات کے 3 مختلف واقعات میں‌ایک ملزم پولیس حراست سے فرار ہونے کے بعد مارا گیا، ایک گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جبکہ تیسرے کو گرفتار کر لیا گیا ہے. بہاولپور مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T192702.598

پاکستان نے پہلی بار آئس ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

فلوریڈا: پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار آئس ہاکی چیمپئن شپ جیت لی. پاکستان نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے امریکا میں منعقدہ لاٹم کپ ڈویژن تھری چیمپئن شپ جیت لی۔ مزید پڑھیں

cabinet meeting 1

وفاقی کابینہ: یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی تحلیل اور دیگر فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقووں کا دورہ کرنے پر کابینہ مزید پڑھیں

women shadow

پسند کی شادی کی خواہش کا اظہار اور رشتے سے انکار پر 2 لڑکیوں‌ کو قتل کر دیا گیا

نمائندگان:شمس کالونی میں لڑکی کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر میں لڑکی کے والد نے کہا کہ میرے بیٹے عادل نے بیٹی کے سر میں گولی مار مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T182323.285

پنجاب بار کونسل: انتخابی امیداوروں‌کا اجلاس 26 اگست کو طلب

لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، ریٹرننگ آفیسر پنجاب بار کونسل الیکشن 2025ء نے پنجاب بار کونسل کے انتخابات 2025ء کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اجلاس ریٹرننگ آفیسر پنجاب بار کونسل محمد امجد پرویز ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

css result

سی ایس ایس 2025ء: تحریری امتحان میں 2.77 فیصد امیدوار کامیاب

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، صرف 2.77 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے مزید پڑھیں

punjag govt

ملتان سمیت پنجاب کی 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب

لاہور: پنجاب حکومت نے ملتان کی 2 جامعات سمیت صوبہ بھر کی 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 4 مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 21T224646.881

آن لائن کروڑوں فراڈ کے 2 مقدمات میں‌ملوث 2 بھائیوں‌سمیت 3 افراد گرفتار

ملتان: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان نے، ایمازون اور شاپی فائی کے آن لائن بزنس میں ایک لاکھ بیس ہزار امریکی ڈالر کا فراڈ کرنے والے دو نوجوان اور جعلی کمپنیاں‌بنا کر فراڈ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں