Untitled 1 1

لاہور ہائیکورٹ بار نے بھی محکمانہ دادرسی کے انتظامی حکم کےخلاف سپریم کورٹ‌سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، ریاض‌ گیلانی وکیل مقرر

لاہور: پنجاب کی عدالت عالیہ میں رٹ پٹیشن سے قبل لازمی محکمانہ داد رسی کے انتظامی نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ‌بار نے بھی چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیاہے. لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی اس فیصلے کے خلاف عدالت مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 15T001550.269

جوڈیشل مجسٹریٹ کا سیکورٹی اہلکار کی جانب سے ہتک آمیز سلوک کا واقعہ سیشن جج کو رپورٹ

لکی مروت: جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیملی کے ہمراہ جاتے ہوئے سیکورٹی اہلکار کی جانب سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر سیشن جج کو کارروائی کے لئے خط لکھ دیا ہے. جوڈیشل مجسٹریٹ نورنگ ون لکی مروت فارقلیط حسن کی مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 14T235230.061

آم کی دنیا بھر میں‌ایکسپورٹ کے لئے اقدامات اور آگاہی کا آغاز

ملتان: پاکستان میں آ م کی کوالٹی کو بین الاقوامی ڈیمانڈز کے مطابق تیار کرنے کے لیے پاکستان ہارٹیکلچرل ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی PHDEC نے 10 لاکھ مینگو پروڈکشن بیگ پاکستان بھر کے مینگو گرورز میں مفت تقسیم کیے ہیں مزید پڑھیں

Nshtr Hsptl

نشترہسپتال میں‌ایڈز کا پھیلاؤ؛ وائس چانسلر کو ہٹانے، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو جبری ریٹائر کرنے کی سفارش

ملتان: نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں‌ گردوں کے مریضوں میں ڈائیلیسز کے دوران غفلت کے باعث ایچ آئی وی وائرس (ایڈز) کےپھیلاؤ کیس کی انکوائری رپورٹ کا فیصلہ آگیا۔ رپورٹ کے مطابق غفلت ثابت ہونے پر وائس چانسلر نشتر مزید پڑھیں

403951 8988078 updates

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست قرار دے دیں

پشاور: ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست قرار دے دیں، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل بینچ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

403926 498143 updates

کورئیر کے ذریعے منشیات سمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر، ساڑھے 5 ہزار بھکاری ڈی پورٹ، قومی اسمبلی اجلاس

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہےکہ 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ambulance 5 1

زہنی مسائل؛ مختلف حادثات میں 3طالبات سمیت 10افراد جان کی بازی ہار گئے

نمائندگان: ملک کے مختلف علاقوں‌میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں‌ 3 طالبات سمیت 8 مردو خواتین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ڈی جی پی ایچ اے سیالکوٹ سمیت 2 افراد نے اپنے ہاتھوں‌زندگی کا خاتمہ کر لیا. لاہور مزید پڑھیں

403865 6757364 updates

پنجاب اسمبلی: ملازمین کی تقرری کے لئے عمر میں‌اضافے، چائلڈ لیبر کے خاتمےسمیت دیگر قراردادیں‌منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی نے مفاد عامہ سے متعلقہ چار قراردادیں اورایک پرائیویٹ بل منظور جبکہ8 پرائیویٹ بلز ایوان میں پیش کردئیے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کی بجائےایک گھنٹہ 53 منٹ مزید پڑھیں

lahore high court 1

لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی عدلیہ کو حکم امتناعی کی درخواستوں‌ پر 15 روز میں‌فیصلے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کو جوڈیشل پالیسی کی روشنی میں‌ حکم امتناعی کی نئی درخواستوں‌پر 15 روز میں جبکہ پرانی درخواستوں‌پر ایک ماہ میں‌فیصلے کرنےکا حکم جاری کر دیا ہے. ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی ذوالقرنین مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 13T231838.264

محکمہ تعلیم پنجاب نے خواتین اساتذہ کی سہولت کے لئے ٹرانسفر پالیسی میں‌ترمیم کر دی

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی 2024ء میں اہم ترامیم کردی گئی ہیں۔ اب خواتین اساتذہ شادی کے بعد کسی بھی وقت سال بھر میں تبادلے کی درخواست دے سکتی ہیں۔ Hardship Base پر تبادلوں کی ترجیحی مزید پڑھیں