لاہور: ہائیکورٹ نے قواعد کے مطابق معیار پر پورا اترنے والے 33 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں. رجسٹرار لاہور ہائیکورٹامجد اقبال رانجھا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹکی فاضل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1893 خبریں موجود ہیں
مظفرگڑھ،: تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میںبیٹی کے سوتیلے باپ پر زیادتی کےا الزام پر پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم سوتیلے والد کو گرفتار کر لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں بیٹی کی مدعیت میں والد مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وفاقی اداروں میں کرپشن میں ملوث ملازمین کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے گزشتہ 3 سال کے دوران کرپشن میں مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ہیٹ ویو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم جاری کردیا. وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے جاری ہدایات میںبچوں کو گھر میں محدود رکھنےاور تمام سرکاری ونجی سکولوں میں اوپن ایئر مزید پڑھیں
نمائندگان: فیصل آباد میں بھائی نے بڑی بہن کا گلا دبا کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کو شبہ تھا کہ بہن کسی اجنبی سے بات کرتی ہے، مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش مزید پڑھیں
ویب نیوز: فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔ ایران کے شہر کرج میں ہونے والی ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کے فائنل میں فسلطین مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹکے احکامات پر صوبہ بھر کے 13 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکے تقرروتبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا. لاہور ہائیکورٹکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عبدالرحیم کو فیصل آباد جبکہ اسلام آباد مزید پڑھیں
وہاڑی: عدالت عالیہ ملتان بینچ کے احکامات پر مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں ایک نوجوان شہری کے قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروںاور افراد کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ اس بار مون سون کا آغاز معمول سے پہلے ہوگا،نیز بارشیں بھی پانچ فیصد زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےموسمیاتی تبدیلی کے ارکان نے این ڈی مزید پڑھیں
ویب نیوز: آم کے شوقین افراد دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اب آم دنیا بھر میں کاشت کیے جانے لگے ہیں۔ پاکستان کا آم دنیا بھر میںاپنے ذائقہ اور معیار کے سبب پسند کیا مزید پڑھیں