405505 6631382 updates

قطر:ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 8 طلائی، ایک سلور اور 2برانز تمغے

دوحہ: قطر میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے اور ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی۔ قطر میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 31T212406.878 1

پاکستان: تمباکو نوشی کے خلاف سخت قوانین موجود، عملدرآمد ندارد

پاکستان میں تمباکو نوشی کے خلاف سخت قوانین نافذ ہیں، جن کا مقصد عوامی صحت کا تحفظ اور نوجوانوں کو تمباکو کے مضر اثرات سے بچانا ہے۔ یہ قوانین "تمباکو نوشی کی ممانعت اور غیر تمباکو نوش افراد کے تحفظ مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 31T135117.420

تمباکونوشی ترک کرنے کی خدمات و سہولیات مفت فراہم کی جائیں، اے آرآئی

ملتان: آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشی ایٹیو (اے آر آئی) اور پاکستان بھر میں اس کی ممبر تنظیموں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ تمباکونوشی ترک کرنے کی خدمات و سہولیات تمباکونوشوں کومفت فراہم کریں اور متبادل مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 31T131607.865

تمباکو صنعتوں کی نوجوانوں کو دھوکہ دہی سے بچاؤ‌ کی آگاہی ضروری ہے؛ کینسر سوسائٹی ملتان

ملتان: عالمی ادارہ صحت WHO ہر سال 31 مئی کو ترکِ تمباکو کا عالمی دن مناتا ہے یہ دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے. کینسر سوسائٹی ملتان پچھلے 30 سالوں سے اس دن کو مناتی آ رہی ہے، ہمارا مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 31T122753.355

عالمی یومِ ترکِ تمباکو نوشی: ایک زہر جو دھوئیں کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے

ہر سال 31 مئی کو دنیا بھر میں "عالمی یومِ ترکِ تمباکو نوشی” منایا جاتا ہے، جس کا مقصد عوام میں تمباکو نوشی کے خطرناک اثرات سے آگاہی فراہم کرنا اور اس کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کی مزید پڑھیں

Untitled 28

جسٹس سید منصور علی شاہ 6جون کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں‌گے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سفر حج پر روانگی کے باعث سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل نے جسٹس منیب مزید پڑھیں

Untitled 27

خواتین کے وراثتی حقوق کے نفاذ کا بل پیش، قیدو جرمانے کی سزا تجویز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں خواتین کے وراثتی حقوق کے نفاذ کا بل پیش کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کسی خاتون کو وراثتی جائیداد کے شرعی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، وراثتی حق کے حصول کیلئے خواتین مزید پڑھیں

freight train bogies derai

ملک میں 5 سال کے دوران ریلوے کے 537 حادثات رپورٹ ہوئے، وزارت ریلوے

اسلام آباد: وزارت ریلوے کے مطابق گزشتہ 5 برسوں میں پاکستان ریلوے کے 537 حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریلوے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 5 سال کے دوران ریلوے کے کل 537 مزید پڑھیں

Untitled 25

جیکب آباد میں‌صحافی قتل، صحافتی تنظیموں‌کی مذمت، ایک ملزم گرفتار

جیکب آباد: تحصیل گڑھی خیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب گڑھی خیرو کے سابق صدر اور سینئیر صحافی محمد شاہ کو قتل کردیا. پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گڑھی خیرو تھانے کی حدود گاؤں الطاف شاہ مزید پڑھیں