لاہور: سپریم کورٹ کے سینیئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی۔ جسٹس عائشہ اے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1895 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی سخت شرائط اورمالی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے ۔ اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے حکومت سے مطالبہ مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں فائرنگ سے باپ، بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ پسند کی شادی کے باعث مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک چھ افراد پر مشتمل خاندان کی بنیادی ضروریات — جیسے خوراک، رہائش، یوٹیلیٹیز، صحت کی سہولیات اور تعلیم — پوری کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد:مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے،حتمی فیصلہ 10 جون کو کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے زیرصدارت کابینہ اجلاس 10 جون کو ہوگا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اپریل کے اختتام پر حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 74 ہزار936ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، جو مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میں مسافر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں گزشتہ سال کی نسبت مزید اضافہ ہوگیا۔ پی آئی اے رپورٹ کے مطابق 2024 میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 102 واقعات ہوئے، سب سے زیادہ واقعات اے 230 مزید پڑھیں
کراچی: ملک بھر میں بوہرا کمیونٹی (آج) بروز جمعہ کو عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے، کراچی میںصدر، پاکستان چوک، حیدری اور شہر کے دیگر علاقوں میں خصوصی اجتماعات منعقد کیے گئے۔ کمیونٹی کا سب سے مزید پڑھیں
ملتان: سابق وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے جانداروں کی بہت سی انواع کے علاوہ انسانی زندگی کو بھی خطرہ لاحق ہے، دنیا میں ہر سال 400 مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت کی پیمائش کے پیمانے کو تبدیل کرتے ہوئے نئی حدود متعین کردی ہیں، پرانے معیار (3.65 ڈالر یومیہ) کے تحت یہ شرح 39.8 فیصد تھی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان سمیت مزید پڑھیں