ویب نیوز:کاپ تھرٹی کانفرنس کے موقع پر دنیا بھر سے ممالک نے اپنی اپنی پویلینز قائم کر لیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی جانب سے بھی پاکستان پویلین قائم کیا گیاہے۔ پویلین کا عنوان فرام دی انڈس ٹو دی ایمازون مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2585 خبریں موجود ہیں
اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کےقریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق خودکش حملہ آورکاسرمل گیا ہے،دھماکےمیں زخمی افراد کو پمز اسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکےسےمقام سےشواہداکٹھےکئے جارہے ہیں۔پولیس کےمطابق دھماکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 40 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ اس دوران پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس مزید پڑھیں
لاہور:معروف ماہر تعلیم، دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں۔ پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہو گیا،وہ تعلیم، تاریخ اور مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 4 سو روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا. آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن کےوقفے کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں نان ٹیکس ریونیو سے حاصل آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال نان ٹیکس ریونیو کا مجموعی ہدف 5ہزار147ارب روپے مقرر کردیا گیا۔ پہلے 3ماہ میں مزید پڑھیں
لکی مروت: شہری علاقے میں فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا،دونوں خواجہ سراء محفلوں میںرقص کرکے گزر بسر کر رہے تھے. پولیس کےمطابق مقتول خواجہ سراؤں کی شناخت ذاکر اورشہاب عرف ڈالر کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں
ویب نیوز: ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا،پاکستان نے کویت کو43رنزسے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں3وکٹ پر135رنزبنائے،کپتان عباس آفریدی نے11گیندوں پر52رنزکی اننگز مزید پڑھیں
اسلام آباد:بیرون ملک ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے پاک سافٹ سکلز پر رجسٹریشن لازم قرار دے دی گئی۔رجسٹریشن کے بغیر پاسپورٹ پر پروٹیکر جاری نہیں ہوگا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے یہ اقدام انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں