ویب نیوز: پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 1065 ارب روپے مالیت کا کھانے کا تیل درآمد کیا، جس میں 967ارب روپے کا پام آئل اور 98 ارب روپے کا سویا بین آئل شامل ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1893 خبریں موجود ہیں
کراچی: پاکستان میں دماغی امراض و اعصابی امراض کے ماہرین کی شدید قلت ہے۔ دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری دنیا کی معروف ترین علمی لائبریریوں میں شمار کی جانے والی برٹش لائبریری نہ صرف کتب و مخطوطات کی ایک بے مثال محفوظ گاہ ہے، بلکہ برصغیر پاک و ہند کے علمی، مالیاتی، اور صوفی ورثے مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی معیشت میں زرعی شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے اب تک زراعت نہ صرف غذائی خودکفالت کا ذریعہ رہی ہے بلکہ دیہی معیشت اور روزگار کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستانیوں نےگزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد چائے کی پتی پر خرچ کئے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی جس کا درآمدی بل مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ کی جانب سے شروع کی گئی ایک داخلی انکوائری میں ججز ریسٹ ہاؤس، جی او آر-1 کے چار ملازمین اور سروسز سٹاف کے ارکان کو ‘ممنوعہ’ کراکری استعمال کرنے پر معمولی سزا یعنی ‘سرزنش’ کی سفارش کی گئی مزید پڑھیں
نمائندگان: سوشل میڈیا پر مرد اور خاتون کے سفاکانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا مزید پڑھیں
خانیوال: باپ جوئے میں دو بچے ہار گیا۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ شوہر نے احتجاج پر بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کرائیں۔ خانیوال کے مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستان سنوکر کے کنگ محمد آصف نے آئی بی ایس ایف (IBSF) ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر ایک اور ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔ بحرین میں ہونے والی آئی بی مزید پڑھیں
ویب نیوز: صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد خطرناک سانپ بلوں سے باہر آنا شروع ہوگئے اور رواں ماہ اب تک 200 افراد کو ڈسنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد مزید پڑھیں