423455 394774 updates

دنیا بھر میں اظہارِ رائے کی آزادی میں کمی، صحافیوں‌پر حملوں میں بھی اضافہ

ویب نیوز: یونیسکو نے دنیا بھر میں‌اظہار رائے کی آزادی میں‌کمی اور صحافیوں‌پر حملوں‌میں‌اضافے بارے رپورٹ جاری کر دی ہے. رپورٹ میں‌صحافت اور صحافیوں کے خلاف منفی رجحانات میں‌اضافے پر تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے. اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

polio case 1

پاکستان: 46 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہونے کی تصدیق

اسلام آباد:ملک بھر کے 46 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہونے بارےقومی ادارہ صحت کی رواں سال نومبر کی لیبارٹری رپورٹ میں تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کےمطابق ملک کے 27 اضلاع کے 127 مقامات سے سیوریج مزید پڑھیں

industry furniture

مالی سال 2025-26؛ بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد: موجودہ مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں بڑی صنعتوں کی گروتھ 5.02 فیصد رہی، آٹو موبائل سیکٹر میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 19T080054.429

ستھرا پنجاب: صفائی بل محکمہ ایکسائز کے ذریعے وصول کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں سے صفائی کا بل لینے کے لئے نیا طریقہ کارطے کرلیا گیا۔ صاف ستھرا پنجاب، صفائی بل اب محکمہ ایکسائز وصول کرے گا۔ 6 ماہ تک ماہانہ جبکہ جون 2026 سے سالانہ بل مزید پڑھیں

net metering

نیٹ میٹرنگ؛ بجلی کی خریداری اور فراہمی کے لیے نیا میکنزم تیار

کراچی: نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری اور فراہمی کے لیے نیا میکنزم تیار کر لیا گیا۔ خرید اور فروخت کے لیے الگ الگ ٹیرف نافذ ہوں گے۔ نیپرا نے پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیں۔ نیپرا نے نیٹ مزید پڑھیں

indus water treaty

بھارت کی رکاوٹ؛ پاکستانی دریاؤں میں پانی کا بہاؤ صرف 10 فیصد رہ گیا

ویب نیوز: بھارت کی آبی دہشتگردی کے باعث پاکستانی دریاؤں میں پانی کا بہاؤ صرف 10 فیصد رہ گیا۔ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دریائے چناب اور جہلم میں پانی کے بہاؤ مزید پڑھیں

exames

پنجاب: تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام میں ای مارکنگ اور بائیو میٹرک کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام بورڈز میں امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی جبکہ امتحانی مراکز پر مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 18T065129.130

لاپتہ افراد کے 945 خاندانوں کو 4 ارب 77 کروڑ روپے کی ادائیگی کی منظوری

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم فین ریپلیسمنٹ پروگرام کے قواعد میں ترمیم اور لاپتا افراد کے 945 خاندانوں کو 4 ارب 77 کروڑ روپے کی ادائیگی کی مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 10T195507.409

لاہور ہائیکورٹ کاجائیداد سے متعلق نئے قانون پر تحفظات کا اظہار، جواب طلب

لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے پراپرٹی سے متعلق بنائےگئے قانون پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی. چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپنجاب حکومت کےپراپرٹی سےمتعلق بنائےگئےقانون پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے6 مزید پڑھیں