usa 4

امریکہ: سفری پابندیوں کے منصوبہ پر عملدرآمد غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

واشنگٹن: امریکہ میں دیگر کئی ممالک پرسفری پابندیوں سے متعلق منصوبہ پر عملدرآمد غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر میں دی گئی ابتدائی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے اور نئی ڈیڈ مزید پڑھیں

400186 1833584 updates

کمسن بچی سے اجتماعی زیادتی اور قتل کے مقدمہ میں‌ ملوث 4 ملزم پولیس حراست میں‌اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولپور: کمسن بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد گلا کاٹنے سے ہلاکت کے مقدمہ میں‌ملوث 4 ملزم پولیس حراست کے دوران حملے کے نتیجے میں‌اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم 10 سالہ بچی کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 31 at 03.46.34

پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، اسلام آباد و کوئٹہ میں‌سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز (اے سی سی) کے ملک چھوڑنے کی حکومتی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے، جڑواں شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 31 at 02.07.05

عید پر گھر جانے والے کسٹم اہلکار کی گاڑی حادثے کا شکار، 375 موبائل فونز بکھر گئے

کوہستان: عید پر گھر جانے والے کسٹم اہلکار کی گاڑی حادثے کا شکار، 375 موبائل فونز بھی موقع پر بکھر گئے. کوہستان میں‌ کسٹم سوست پورٹ سے عید منانے گھر جانے والے کسٹم اپریزر نظام اور یوڈی سی ابوبکر کی مزید پڑھیں

punjab govt 1

پنجاب: عیدالفطر پر عارضی نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد

لاہور: عیدالفطر کے دوران صوبہ بھر میں عارضی نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عارضی طور پر نصب کی گئی مکینیکل جھولوں پر پابندی کا فیصلہ صرف مزید پڑھیں

Wmn 3 1

اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کمسن بچی اور پسند کی شادی پر خاتون کی موت میں‌اپنے ملوث نکلے

نمائندگان: بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور قتل کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق6 روز قبل باقر پور میں گھر سے قریب چیز لینے کے لئے جانےوالی بچی زخمی حالت میں‌کھیتوں مزید پڑھیں

400109 599323 updates

پیکا ایکٹ: پولیس اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے والے 2 افراد گرفتار

ملتان: ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے والے 2 افراد کو پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل خیام سنیما چوک پر تین شہریوں نے ٹریفک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 29 at 09.07.05 1

ٹیکس چوری کی نشان دہی اور فیلڈ فارمشنز کے ساتھ کوآرڈینیشن کے لئے نیا ڈائریکٹوریٹ‌قائم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، جس کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے اقدامات ٹیکس نظام کی پیچیدگیاں دور کرنے اور ٹیکس وصولی کے عمل میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے میں معاون مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 29 at 09.10.56

بہادر خاتون نےہراساں‌ کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرا دیا

لاہور: بہادر خاتون نے ہراساں کرنے اور زبردستی رکشے میں بٹھانے کی کوشش کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرا دیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گڑھی شاہو بازار میں رکشہ ڈرائیور کے خلاف خاتون نے ہراساں مزید پڑھیں