411737 4975283 updates

جنسی زیادتی کے 3 واقعات میں‌ ایک خاتون قتل، 4 ملزم گرفتار، ایک ہلاک

نمائندگان: میرپور آزاد کشمیر میں زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے علاقے رڑاہ بڑجن سےخاتون کی لاش ملی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

411757 7909725 updates

مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

کراچی: سپریم کورٹ نے مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے بیٹی کی مذہب تبدیلی اورپسند کی شادی کے مزید پڑھیں

22

مخبر کے تحفظ اور نگرانی کے لیے کمیشن کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں‌ پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مخبر کے تحفظ اور نگرانی کے لیے کمیشن کے قیام کا بل پیش کر دیا گیا، جسےمتعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے ۔ وسل بلوئر پروٹیکشن اینڈ ویجیلینس کمیشن بل 2025ء کے مسودے کے مزید پڑھیں

411627 4314379 updates

نوجوان نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی: نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 06T231707.064

بلوچستان میں اعتماد کی بحالی، سیاسی مکالمہ اور انسانی حقوق کی پاسداری ناگزیر،ایچ آر سی پی

اسلام آباد: بلوچستان میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کے بعد پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے صوبے کو درپیش انسانی حقوق کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی جانب مزید پڑھیں

411645 4144196 updates

جہیز پر پابندی کیلئے قانون کو مؤثر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی وقار نسواں کمیشن نےجہیز اور دُلہن کے تحائف پر پابندی کیلئے متعلقہ اداروں سے تجاویز طلب کر لیں۔ گزشتہ روز قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے خاندانی قوانین کے جاری نظرثانی عمل کے تحت جہیز اور دلہن مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 05T220937.487

ہائیکورٹ بار ملتان نے 500 روپےکورٹ فیس ختم ہونے پر جشن کااعلان کر دیا

ملتان: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے میٹنگ اور کورٹ فیس 500 روپے کی واپسی کے سلسلہ میں کل مورخہ 6 اگست 2025ء کو ساڑھے 11 بجے دن ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہر خان مغل ایگزیکٹو کمیٹی کے مزید پڑھیں