WhatsApp Image 2025 01 19 at 09.04.49

ملتان ٹیسٹ:ویسٹ انڈیزکو شکست کاریکارڈبرقرار

ملتان:ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیسٹ کے تیسرے روز 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز نے دونوں اننگز میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 07.52.28

کراچی:بجلی کاتاریخٰی بریک ڈاؤن، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہو گئے

کراچی:بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے سے شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا،ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے 23 گرڈسٹیشنز پر 400 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ترجمان کے الیکٹرک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 07.04.33

ڈاکٹر شہناز شوروکی افسانوی تصنیف؛”کوئی کہکشاں نہیں ہے” پرخوبصورت لفظوں‌کا تبصرہ

سعدیہ شکیل ” آسمان کسی غریب کی چادر کی طرح جگہ جگہ سے پھٹا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ آج پہلا دن تھا کہ آسمان کے چھید رفوہوتے محسوس ہوتے ہیں .۔۔ ” تب خزاں اپنا جشن منا رہی تھی ہریالی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 06.39.58

موٹاپا اور میٹابولزم:13 خطرناک بیماریوں‌کی ماں

حیدرآباد:ایشین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کےڈائریکٹرکلینیکل سائنسز ،ماہر امراضِ جگر ومعدہ پروفیسر ڈاکٹر صادق میمن کی جانب سے ” موٹاپے اور میٹابولزم” کے عنوان پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں ماہرین صحت نے موٹاپے کے مختلف مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 06.31.08

سنٹرل جیل:قیدی زندگی سے رہائی پا گیا

حیدرآباد:سنٹرل جیل حیدرآباد میں قید مریض اتوار کے روز انتقال کرگیا.بتایا جاتا ہے کہ رانی پور ضلع خیرپور کا رہائشی قیدی محمد یعقوب عمرانی جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا انتقال کرگیا.جس کی لاش سنٹرل جیل حیدرآباد سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 04.40.31

حقوق کی جنگ:پاکستانی معاشرہ اور خواتین کے خوابوں‌کی قید

زیست ناز جنوبی پنجاب، جو پاکستان کا ایک اہم زرعی اور ثقافتی علاقہ ہے، خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم اور صنفی عدم مساوات کے حوالے سے بدقسمتی سے ایک سنجیدہ صورتحال کا منظرنامہ پیش کرتاہے۔ یہ خطہ سماجی، اقتصادی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 01.11.11

پی سی جی اے نےکپاس کے اعدادو شمار جاری کر دئیے

ملتان:پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کےاعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں،جسکے مطابق 15جنوری2025ءتک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں54لاکھ 89ہزار818گانٹھ کپاس آئی۔ 15جنوری2024ءتک 82 لاکھ58 ہزار 115گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔گذشتہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 05.45.21

وفاق کے سرکاری تعلیمی ادارے سولر سسٹم پر منتقل

اسلام آباد:وفاقی نظامت تعلیمات نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے اشتراک سے 100 سکولوں کی سولرائزیشن کامیابی سے مکمل کر لی۔ تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کے ساتھ ساتھ بیک اپ کے لیے بیٹریوں کا بھی انتظام کیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 05.46.11

مراکش کشتی حادثہ: 20 بدقسمت پاکستانی مسافروں کی تفصیلات مل گئیں

مراکش: کشتی حادثے کے سلسلے میں امیگریشن کی ابتدائی تحقیقات میں کشتی کے 20 مسافروں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔یہ مسافر فیصل آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹ سے سینگال یا سعودی عرب کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ایف آئی اے تحقیقات کے مطابق مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.19.35

کراچی میں کورونا سمیت سانس کے امراض میں‌اضافہ

کراچی:ًمختلف علاقوں میں کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی کا انفیکشن تیزی سے پھیلنے لگا ہے،اورشہریوں‌کی بڑی تعداد نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے لگی ہے۔زرائع کے مطابق کراچی میں پھیپھڑوں کے امراض، کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی مزید پڑھیں