WhatsApp Image 2025 03 05 at 11.44.21 1

توہین مذہب؛ سیشن عدالت راولپنڈی کا 5 ملزموں کو سزائے موت اور عمرقید سزا کا حکم

راولپنڈی: توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 ملزموں کو سزائے موت اور عمرقید کی سزا سنادی گئی. راولپنڈی کی سیشن عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 ملزموں کوسزائے موت اورعمرقید کی سزا سنائی۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

Suprm Crt 2 1

لاہور ہائیکورٹ کے انتظامی حکم کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ملتان نے سپریم کورٹ‌ سے رجوع کر لیا

ملتان: چیف چسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے محکمانہ دادرسی کے نوٹیفکیشن کے خٌلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے سپریم کورٹ‌سے رجوع کرلیا. سپریم کورٹ میں‌سابق صدر ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان سید ریاض الحسن گیلانی نے ڈسٹرکٹ‌بار ملتان کی مزید پڑھیں

399658 5776917 updates

رواں‌برس کا پہلا جزوی سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا

ویب نیوز: سال 2025ء کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو دیکھنے میں آئے گا۔یہ جزوی سورج گرہن یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق رواں‌برس کے پہلے مزید پڑھیں

justice shaukat aziz siddiqui

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کا ایک سال بعد ہی نیا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، صدر مملکت کو ایک ماہ کا نوٹس بھجوا دیا۔ شوکت عزیز صدیقی نے بھجوائے گئے نوٹس میں‌مؤقف اختیار کیا ہےکہ انہیں تین مزید پڑھیں

dog bite 1

لاہور: 2 ہفتوں‌میں‌ایک ہزار کتے گولی سے تلف، لاہور ہائی کورٹ کامہم روکنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہور نےلاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں پنجاب حکومت، کمشنرلاہور ڈویژن، ڈپٹی مزید پڑھیں

crime 2

حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل، سگی بیٹی ہی باپ کی قاتل نکلی

اوکاڑہ:پولیس نے حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی،ملزمہ نے اعتراف جرم بھی کرلیا. ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول مزید پڑھیں

child marriage

پاکستان: شادی سے پہلے دلہا دلہن کا تھیلسیمیا ٹیسٹ کرانے کیلئے قانون سازی کی تیاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے شادی سے پہلے دلہا دلہن کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانے کے لیے قانون سازی کی تیاری کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کا ڈاکٹر مہیش کمار کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

accused arrested

زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے پر خاتون کے بعد سب انسپکٹر اور کانسٹیبل بھی گرفتار

لودھراں: اجتماعی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی کوشش کے معاملے میں سب انسپکٹر طاہر ندیم اور کانسٹیبل ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا، دونوں‌کو تفتیش میں ملزموں‌کا مبینہ ساتھ دینے کا جرم پایا گیا ۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں