لاہور:ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کےخلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نےنیپرا کے بیان کی روشنی میں درخواست واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی۔جسٹس عابد حسین چھٹہ نے اظہرحسین کی درخواست پر2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2587 خبریں موجود ہیں
ملتان: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے 28 فروری 2026ء کو منعقد ہونے والے سالانہ انتخابات میں پہلی مرتبہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا. وکلاء کی جانب سے یہ پاکستان میںہونے والے وکلاء انتخابات کی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دو سالوں میں پنجاب 38 اجلاس ہوئے، 154 نشستیں کی گئیں. پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں 110 حکومتی بل پیش جبکہ 97 منظور ہوئے۔ اِسی مزید پڑھیں
ویب نیوز:سعودی عرب میں مبینہ طور پر مفت عمرہ کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کیس میں بے گناہ سزا کاٹنے والی فیصل آباد کی تین ضعیف خواتین تاحال رہا نہیںہو سکیں.واقعہ کو ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود اہلخانہ انصاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا مزید پڑھیں
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےمیت کو ہسپتال سےگھرپہنچانےکیلئےایمبولینس سروس شروع کرنےکی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا،سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے بریفنگ دی. اجلاس میں طے کیا گیا کہ میت کو ہسپتال سے مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نےپنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کےتحت ڈی آرسی کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے، تمام درخواستیں کارروائی کے لیے ٹریبونل کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے 500 مزید پڑھیں
اسلام آباد:ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے صارفین کا تحفظ ترجیح ہے، پاکستان میں موبائل ڈیٹا کی قیمتیں سب سے سستی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق منصفانہ اور مزید پڑھیں
اسلام آباد:شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت مزید پڑھیں
لاہور:حکومت پنجاب نے پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026ء منظور کر لیا۔ پنجاب حکومت کے آرڈیننس کے مطابق سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر قید کی سزا اور بھاری جرمانے ادا کرنا ہوں گے. مین ہول کورز سے متعلق مزید پڑھیں