ملتان: ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی، ان کے صاحبزادے زین قریشی اور قومی اسمبلی کے امیدوار ایاز علی کی درخواستیںخارج کرنے کا حکم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1869 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔پاکستان نے فیصلہ کن میچ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گجرات کی عدالت میں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ خاتون انصاف لینے عدالت گئی تھی،وہاں اسے مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ ہوگیا۔کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے مگر بہاؤ بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار کیوسک ہو گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق مزید پڑھیں
ملتان: سیشن جج ملتان علی نواز نے سال 2008ء کے انتخابات میںجعلی ڈگری پر حصہ لینے کے استغاثہ میںسابق ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کو مجموعی طور پر 17 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی ہے. مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری مشتاق احمد یوسفی کا ایک بہترین طنزیہ جملہ تھا کہ: "اگر کسی اچھی کتاب سے کئی نسلوں کو بیزار کرنا ہو تو اسے نصاب میں شامل کر دیا جائے۔” آج کے تعلیمی نظام، خصوصاً پاکستان میں، مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غبارہ فروش کی کمسن بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر نیفے میں پستول چل گیا. نازیبا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر سی سی ڈی کنے فوری کارروائی مزید پڑھیں
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز کردیا۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لیے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کے حکم سے متعلق ماحولیاتی تحفظ کے ادارے نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد: نادرا ریکارڈ کو تبدیل کرکے باہر ملک جانے اور سہولت کاری کرنے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئےجعل سازی سے ہانگ کانگ جانےکی کوشش کرنےوالے مزید پڑھیں
ویب نیوز: بابا گرو نانک کی 486ویں برسی کی3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔دربار کرتارپور کو مقامی شہریوں کے لیے کھول دیا گیا،برسی کی مرکزی اور اختتامی تقریب22ستمبر کو ہوگی۔ ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں