لاہور:پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں 2 مسلسل شکست کے بعد پاکستان کا سفر اختتام کو پہنچ چکا ہے۔مسلسل شکست کے بعد ایونٹ سے آؤٹ ہوجانے والی پاکستانی ٹیم کی رینکنگ ٹیبل پر آٹھویں پوزیشن ہے اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز:سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت مزید پڑھیں
اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 5 نئے ججز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل کر دیئے گئے ہیں ۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونے وال جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک میں پولیو کے 2 نئے کیس رپورٹ ہوگئے،محکمہ صحت نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب مزید پڑھیں
واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلاء کے وقت چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے طریقہ کار کو ناقص قرار دیتے مزید پڑھیں
ڈی جی خان: دانش سکول کی طالبات ڈپٹی کمشنر دفتر کی مہمان بن گئیں. ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا. ڈپٹی کمشنر نے طالبات کے سوالوں کے جوابات اور آٹو گراف بھی مزید پڑھیں
نوشہرہ:خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد خودکش دھماکہ (ابتدائی اطلاعات) ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی سمیت دیگر مقامی حکام کے مطابق دھماکے میں میں مولانا سمیع مزید پڑھیں
اسلام آباد:ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی، نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے ہو گیا ہے۔ سی ڈی این ایس کے مطابق سپیشل مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ تمام مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے 16 ویں قومی اسمبلی کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں بحث کم اور تیز ترین قانون سازی ہوئی ، لیکن قانون سازی مزید پڑھیں