نارووال: گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر پر چھری سے حملہ کردیا، شوہر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نارووال کے قصبہ دھبلی والا میں گھریلو ناچاقی پر بیوی (الف) نے چھری سے حملہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2582 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو بیٹے سمیت اغواء کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل باقی اپنے بیٹے منتصر باللہ مزید پڑھیں
صفورا امجد دنیا بھر میں ہر سال 28 جولائی کو "عالمی یوم ہیپاٹائٹس ” منایا جاتا ہے . اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں اس خطرناک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ ہیپاٹائٹس ایک ایسا مرض مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری تقسیمِ ہند 1947ء برصغیر کی تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ تھی، جس نے لاکھوں خاندانوں کو جلاوطنی پر مجبور کیا۔ ملتان جیسے کثیرالمذہبی شہر میں ہندو، سکھ اور مسلمان صدیوں سے ہم آہنگی کے مزید پڑھیں
ویب نیوز: یوٹیوب میں ایک ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم عمر صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئے گی۔ یوٹیوب کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک فیچر متعارف کرایا جا مزید پڑھیں
نمائندگان: تونسہ شریف میں مبینہ طور پر تین بھائیوں کو زہر دیدیا گیا، تینوں بچے ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ کمسن بھائیوں کی نمازجنازہ دربار عالیہ سلیمانیہ میں ادا کردی گئی، نماز مزید پڑھیں
نمائندگان: کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا راشد منہاس روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ ڈمپر کی ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل مزید پڑھیں
ویب نیوز: کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے مزید پڑھیں
سکھر : نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا۔ سکھر کے علاقے صالح پٹ ریاض آباد میں نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا، مگرمچھ خاتون کا پیر مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے آئینی مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ شہری عبدالرحمٰن فریاد کے لیے ایسا پولیس کردار سرٹیفکیٹ جاری کریں جس میں کسی بھی فوجداری مقدمے یا بریت شدہ ایف مزید پڑھیں