gavel

پیکا ایکٹ: خاتون کی تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو سزا کا حکم

فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت پاکستان میں‌عدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی مزید پڑھیں

399943 906665 updates

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازعہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت سے منتقلی کے تنازعہ کے بعد جسٹس بابر ستار نے بھی نوٹ‌ مزید پڑھیں

399915 4367093 updates

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے: آئی ایم ایف

نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 28 at 07.57.09 1

ایکنک: لاہور،ساہیوال اور بہاولنگر موٹر وے سمیت 1275 ارب روپے کے 13 منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد: ایکنک نے 1275 ارب روپے سے زائد مالیت کے 13 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 1275 ارب روپے کے 13 منصوبوں کی منظوری دی گئی، ان میں مزید پڑھیں

FIA

افسر خاتون سے ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں میں ملوث ماتحت ملازم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کامیاب کارروائی میں‌خاتون سے ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا. وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) سائبر کرائم ونگ کراچی کی ایک اور اہم کارروائی کے دوران سائبر مزید پڑھیں

280

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے

ملتان: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں کل 27 مارچ اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے، رسمی الواداعی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی۔ الوداعی تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور دیگر ججز ، وکلاء اور عدالتی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 27 at 12.42.00

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت فائرنگ سے قتل، لاشوں‌سمیت گھر نذر آتش

صحبت پور:میر دوران خان کھوسہ کے کسان محمد صدیق ولد علی حسن شیخ کے گھر پرمسلح افراد کا دھاوا، خاندان کے7 افراد قتل، لاشوں سمیت گھر نذرِ آتش تفصیلات کے مطابق، رات کے اندھیرے میں مصلع افراد نے محمد صدیق مزید پڑھیں