جڑانوالہ: اڈہ لنڈیانوالہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے رکشہ کو روند ڈالا، حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جڑانوالہ کے علاقے اڈہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 877 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب حکومت نے نئے کارو موٹر سائیکل سروس سٹیشنز بنانے پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں پانی کی قلت، اور ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر یہ مزید پڑھیں
اوکاڑہ: نواحی علاقہ میں عارف والا کی رہائشی سٹیج ایکٹر کو رات کے اندھیرے میں نامعلوم ملزموں نے قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ پولیس کے مطابق سٹیج ایکٹر لڑکی کی شناخت چندہ علی ولد محمد یوسف سکنہ مزید پڑھیں
نمائندگان: پشاور میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، منگیتر ہی قاتلہ نکلی، مقتول کی منگیتر اور اس کے دوست ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مقتول ابرار اللہ کی شادی کل 6 اپریل کو طے تھی. مزید پڑھیں
نیویارک: پاکستان کو 4 سالہ مدت کےلیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک میں منعقدہ یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں لایا گیا ہے۔پاکستان کو مزید پڑھیں
لاہور: سال 2025ء کے پہلے3 ماہ میں ہی خواتین کے خلاف بڑے پیمانے پر جرائم ریکارڈ پر آ گئے، درج مقدمات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں 151 خواتین سے زیادتی ہوئی جبکہ 1100 سے زائد کو اغواء کیا گیا اور مزید پڑھیں
زین العابدین عابد ملتان پولیس نے شہر کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے عزم کے تحت پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ایک مؤثر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کے دوران، ٹرانسجینڈر وکٹم سپورٹ افسران کے ساتھ مشترکہ مزید پڑھیں
نمائندگان: تھانہ سندر لاہور کی حدود میں شادی کے روز فائرنگ سے دلہن قتل ہو گئی، پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے بارات سے چند گھنٹے قبل دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ سندر کی رہائشی عائشہ بی بی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء میں ترمیم لاکرصوبہ کے 17 اضلاع میں قائم صارف عدالتیں ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے، حکومت کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹی کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے فنڈز کے ضیاع کی بناء پر عدالتیں مزید پڑھیں
وہاڑی: تھانہ سٹی وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے. تھانہ سٹی وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے خلاف سرکل وہاڑی کا پہلا مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں