کراچی:بار ایسوسی ایشن کراچی کے نومنتخب عہدیداروںکی تقریب حلف برداری کل 30 جنوری کو ساڑھے 11 بجے دن پارکنگ گراؤنڈ میں منعقد ہو گی.تقریب میںسپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس منصور علی شاہ چیف گیسٹہوںگے.