WhatsApp Image 2025 02 01 at 03.09.45 1

جوڈیشل کمیشن:پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی نامزدگی

اسلام آباد:چیف جسٹس آف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے 40 ناموں پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فرح جمشید، انعام اللہ، قاضی جاوید ، عبدالفیاض، محمد اورنگزیب، سبط اللہ خان، صادق علی ، صلاح الدین، مدثر امیر اور طارق آفریدی کے ناموں کی بطور ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں