ویب نیوز:جی ایس ایم اےنےموبائل منی صنعت کےحوالے سے رپورٹ 2026 جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان موبائل منی اکاؤنٹس میں صنفی فرق کے حوالے سےدنیا میں سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق "موبائل منی صنعت کےحوالے سے رپورٹ 2026 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 716 خبریں موجود ہیں
ملتان:صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کو ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے،جس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے بائیو میٹرک تصدیق کے احکامات کے خلاف جنرل باڈی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست گزار وکلاء مزید پڑھیں
لاہور:لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ایک ہی آپریشن تھیٹر میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے بازی اور سخت پابندی کے باوجود واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالنے پر سخت ایکشن لیا گیا ہے. لیڈی ولنگٹن ہسپتال مزید پڑھیں
لاہور: ملک بھر سمیت پنجاب میں بھی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث مریضوں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مارکیٹ زرائع کے مطابق مختلف ادویات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ارتھ آور 2026 کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ملک بھر کے شہریوں، اداروں اور قانونی برادری سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کے مزید پڑھیں
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے احکامات پر 4سال سے لاپتہ 17سالہ لڑکی کا سراغ لگ گیا. مقدس بی بی قتل ہوچکی ہے، اور ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حکم مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں فوجداری نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے. حکومت پنجاب کی جانب سے کیس فلو مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مقدمات کی نگرانی اور رفتار بہتر بنانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
راولپنڈی:پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحہ لائسنس بھی نہیں تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لہنگا پہنے دلہن مزید پڑھیں
کراچی:بارش کے دوران کرنٹ لگ کر باپ بیٹے کی ہلاکت کے کیس میں فیصلہ جاری کر دیا گیا. عدالت نے کے الیکٹرک کو متوفین کے ورثا کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل آباد میں 6 سالہ فضا نور کے اغواء، زیادتی اور قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے مجرم عبدالرزاق کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی، مزید پڑھیں