sugar industry pakistan

کسانوں کی شکایات؛ شوگر انڈسٹری کی نگرانی کے ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری

لاہور: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے شوگر انڈسٹری کی مجموعی نگرانی کے ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری دے دی۔
Untitled 2025 12 23T064504.088
ڈیجیٹل سسٹم کےذریعےکسانوں سے گنے کی خریداری اور ادائیگی کےبارے جامع ریکارڈ مرتب ہوگا،اورشکایت کے ازالہ میں مددملےگی،منصوبہ کے لئے 24 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

شوگرملزمیں چینی کی پیداواراورترسیل کےبارےمیں روزانہ مستند اعداد وشماربارےآگاہی ہوسکےگی.

ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈکے پرویژن ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں