وزیر آباد: پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقے وزیر آباد میں بروقت طبی امداد نہیں ملنے پر خاتون کے 3 نومولود بچے دم توڑ گئے۔ وزیر آباد میں سیلاب کی و جہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، سڑکیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 159 خبریں موجود ہیں
سید خالد جاوید بخاری پاکستان کی سرزمین اپنی جغرافیائی اور تہذیبی تاریخ کے اعتبار سے دریاؤں کی سرزمین کہلاتی ہے۔ "پنجاب” خود اپنے نام میں پانچ دریاؤں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ان دریاؤں نے نہ صرف وادیٔ سندھ کی مزید پڑھیں
نمائندگان: اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے چناب سے 10 لاکھ کیوسک کاریلا متوقع ہونے کی وجہ سے 3لاکھ سے زائد افراد کےمتاثر ہونےکاخدشہ ہے،ملتان بھر میں 1 لاکھ 19 ہزار 715 سے زائد سیلاب متاثرین محفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئے۔ پنجاب مزید پڑھیں
لاہور:ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہاہے کہ شاہدرہ کے مقام پر تاریخ کا بڑا ریلا گزرا، اس وقت بلوکی میں پانی کا بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، شاہدرہ سے بلوکی کا حجم بڑھے گا مزید پڑھیں
نمائندگان: پنجاب کے تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر ملتان میں ہیڈمحمد والا کی ملحقہ بستیوں میں رہائشی افراد کے تحفظ کے لیے ریسکیو کی جانب سے مساجد میں اعلانات شروع ہو گئے۔ متعدد بستیوں میں فلڈ ریلیف اورریسکیو کیمپ بھی مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے راوی، چناب اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال ہے۔ این ڈی ایم اے نے مختلف شہروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ پنجاب بھر میں دریاؤں کی صورتحال تشویشناک ہو گئی مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور بھارتی ڈیم سے پانی کے اخراج کی وجہ سے آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مزید پڑھیں
ویب نیوز: ماؤنٹ ایوریسٹ سے کچرا اٹھانے کے لیے ڈرونز کا استعمال شروع کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماؤنٹ ایوریسٹ کو کچرے سے پاک کرنے کے لیے پہلی بار بھاری بھرکم ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ جس میںہیوی لفٹر مزید پڑھیں
نمائندگان: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں کہیں اونچے اور کہیں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، شدید بارشوں کے سبب دریاؤں کے بہاؤ میں مزید پڑھیں