پنجاب کو ترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنے کا دعوٰیٰ
مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے
پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90- شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے ‘مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا
پنجاب بھر میں 150 مراکز صحت ” مریم نواز ہیلتھ کلینک ” میں تبدیل
اعلی پرائیویٹ کلینک کی طرز پر جدید ترین اور صاف ہسپتالوں میں ہر بنیادی سہولت میسر ہوگی
مریم نواز ہیلتھ کلینک میںانٹری سے علاج تک تمام سسٹم ڈیجٹل ہوگا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈاکٹرز کو مریم نواز ہیلتھ کلینک پراجیکٹ کے کنٹریکٹ لیٹر تقسیم کئے
صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو "سپر سی ایم ” کا خطاب دیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈاکٹرز کو سٹیج پر بلا لیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ڈاکٹرز میں گھل مل گئیں۔ خوشگوار موڈ میں بات چیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈاکٹرز کے ساتھ تصاویر بنوائیں