417797 3608061 updates

دنیا بھر سے 7 صحافی عالمی پریس فریڈم ایوارڈ کیلئے نامزد

ویب نیوز: سال 2025ء میں ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کیلئے دنیا بھر سے 7 صحافیوں کو منتخب کرلیا گیا. غیر معمولی کارکردگی اور آزادی صحافت میں کردار ادا کرنے پر ان صحافیوں کو ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کیلئے مزید پڑھیں

417842 1469767 updates

وفاقی قانون کے متوازی آرڈیننس سے منشیات کے قوانین سخت، خصوصی عدالت کا قیام

لاہور: پنجاب حکومت نے منشیات کے ملزمان کے خلاف قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے مقدمات میں سخت سزائیں تجویز کردیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق منشیات کے مقدمات میں ضمانت سے متعلق دفعات میں بڑی تبدیلیاں مزید پڑھیں

Untitled 99

بلدیاتی حکومتیں؛ جمہوریت، عوامی شعور اور انتظامی ڈھانچے کے استحکام

اکرام بکائنوی پاکستان میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنے کے لیے جہاں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اہم ہیں، وہیں بلدیاتی انتخابات بھی بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ بلدیاتی نظام وہ نظامِ حکومت ہے جو براہِ راست عوام کی دہلیز مزید پڑھیں

Untitled 98

کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارروائیوں کو مؤثر بنانے اور دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارروائیوں کو مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ دستاویزات کےمطابق پنجاب بھرمیں نارکوٹکس کنٹرول سٹیشنزکادائرہ کار بڑھایا جائےگا. کاؤنٹر نارکوٹکس فورس سیٹ اپ کوڈسٹرکٹ لیول تک توسیع دی جائےگی، جس کے لئے پہلےلاہورسمیت9ڈویژنز مزید پڑھیں

domestic workers

پنجاب میں‌گھریلو ملازمین کےلیے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار

لاہور:حکومتِ پنجاب نے پہلی بار گھروں میں صبح سے شام تک کام کرنے والی ہزاروں گھریلو ملازمین کے لیے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار دے دیا گیا اوور ٹائم کی صورت میں دوگنی اجرت اور میٹرنٹی لیوز بھی دینا ہوگی۔ نئے مزید پڑھیں

cashless

کیش لیس پاکستان سٹریٹجی کی منظوری،ڈیجیٹل لین دین کا ہدف 115 ارب مقرر

اسلام آباد: پاکستان میں‌کیش لیس اکانومی کے فروغ کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومتی حکمت عملی سے متعلق تحریری رپورٹ پارلیمان میں پیش کر دی۔ کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لیے حکومت نے اہم اقدامات کا آغاز کر مزید پڑھیں

ecp 8

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کےلیے شیڈول جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کےلیے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے حلقہ بندیوں کےلیے تمام انتظامی امور 12 اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایات مزید پڑھیں