md cat test

پنجاب: ایم ڈی کیٹ امتحان کے 26 اکتوبر کو انعقاد کے لئے تیاریاں جاری

لاہور: پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان 26 اکتوبر کو ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام یہ امتحان صوبے کے 12 شہروں میں ایک ساتھ منعقد کیا مزید پڑھیں

417172 9578042 updates

فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے آفیشل میچ بال متعارف کرا دی گئی

ویب نیوز:فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے آفیشل میچ بالTRIONDA "ٹریونڈا” لانچ کر دی۔ فیفا کی جانب سے جمعرات کو اگلے سال منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آفیشل میچ بال متعارف کرا دی گئی ہے، جو جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

417169 9292322 updates

اسلام آباد ہائیکورٹ: انجنیئر علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کو اسلامی نظریاتی کونسل کی قرارداد میں گستاخ کہنے کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سے 5 نومبر کو عدالتی معاونت طلب کر لی. عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی مزید پڑھیں

417157 6938746 updates

81 ہزار سیلاب متاثرین کی تفصیلات جمع،عالمی اداروں سے رابطے کا فیصلہ

نمائندگان: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے سروے جاری ہیں اور اب تک متاثرہ 81 ہزار سے زائد افراد کی تفصیلات جمع کر لی گئی ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر میجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم مزید پڑھیں

Untitled 97

سندھ ہائیکورٹ:جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ دوران سماعت جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری پر سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ ہم مزید پڑھیں

Untitled 96

اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹس آڈٹ کارکردگی میں سرفہرست قرار

اسلام آباد: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی آڈٹ میں اسلام آباد ایئرپورٹ بڑے اور ملتان ائرپورٹ علاقائی مراکز میں سرفہرست رہا۔ آڈٹ میں ائرپورٹس کی درجہ بندی مسافروں کو سہولیات سمیت دیگر سروسز کی فراہمی کے حوالے سے کی گئی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

emission testing

مفت وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ ختم، موٹر سائیکل،گاڑی مالکان پر ایک اور فیس لاگو

لاہور: پنجاب میں مفت وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ کی سہولت ختم کر دی گئی، موٹر سائیکل اور کمرشل اور عام گاڑیوں‌ مالکان کو اب فیس ادا کرنا ہوگی، محکمہ ماحولیات نے ٹو ، تھری اور فور وہیلز کے لیے مختلف کیٹیگریز مزید پڑھیں

Untitled 94

حکومت سے میڈیا اور این جی اوز کی کردار کشی کی مہم بند کرنے کا مطالبہ

لاہور:پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)، ویمنز ایکشن فورم (لاہور)، شرکت گاہ ویمنز ریسورس سینٹر، ساؤتھ ایشیا پارٹنر شپ-پاکستان، سیمرغ، اور سینٹر فار لیگل ایڈ، اسسٹینس اینڈ سیٹلمنٹ (کلاس) وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

lhc 1 2

لاہور ہائیکورٹ: دیوانی مقدمات میں‌ مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے روکنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ‌نے صوبہ بھر کی دیوانی عدالتوں‌کو مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے عمل سے روکتے ہوئے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے. ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی زوالقرنین اعوان نے صوبہ بھر کی مزید پڑھیں

417083 2182698 updates

اسلام آباد پولیس نیشنل پریس کلب میں داخل، صحافیوں پر بدترین تشدد

اسلام آباد: پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کلب میں بھی داخل ہو کربھی صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ نیشنل پریس مزید پڑھیں