کراچی: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہاہے کہ نان نفقہ کو لیکر حقائق کی جانچ فیملی کورٹس نے کرنی ہیں یہ سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1928 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: حکومت نے نئے گیس کنکشن حاصل کرنے والوں کو سستی آر ایل این جی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گھریلو اور تجارتی شعبوں میں نئے مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ لاہور نے صوبہ بھر میں سے 19 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو گریڈ 21 میںڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے عہدے پر ترقی دے دی ہے. اس سلسلے میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹکی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
کراچی: دو دریا میں باپ کی اپنے دو بچوں کے ساتھ سمندر میں ڈوبنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں باپ کو بچوں سمیت سمندر میں ڈوبتے اور شہریوں کو ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ تین روز قبل دو مزید پڑھیں
نمائندگان: فیصل آباد میں کھانے میں تاخیر پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑی بہن کوقتل کر دیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس کا کہنا ہے کہ چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کا افسوسناک واقعہ فیصل آباد مزید پڑھیں
ملتان: ہائیکورٹ ملتان اور بہاولپور بینچز میں نقول فارم کے ساتھ اضافی 500 روپے کورٹ فیس کی وصولی کا معاملہ کئی ماہ سے حل نہیں ہونے سے جنوبی پنجاب کے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. سابق مزید پڑھیں
ویب نیوز:کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سےحیرت انگیز طور پر 28 سال پہلے لاپتہ ہونےوالے شخص کی لاش شناختی کاغذات سمیت درست حالت میںبرآمدہو گئی. قدرت کے قانون فطرت کے مطابق برف میں چیزیں مدتوں محفوظ رہنے کا عملی نمونہ مزید پڑھیں
حافظ آباد: سولر پلیٹوں نے جلال پور بھٹیاں میں آج ایک اور جان لے لی.واقعہ میںنوجوان وکیل زندگی کی بازی ہار گیا. نواحی گاؤں بھوبھڑہ تھانہ سکھیکی سے تعلق رکھنے والے قانون دان دلشاد خان ایڈووکیٹ ولد خان محمد بھٹی مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور میں خاتون نے حمل ضائع ہونے کے بعد کمسن بچہ اغواء کر لیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ خاتون کا 6 ماہ کا حمل ضائع ہوگیا۔ یہ خبر بیرون ملک مقیم اپنے شوہر تک پہنچنے سے روکنے کے مزید پڑھیں
ویب نیوز: اگر آپ انسٹا گرام پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں، کیونکہ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے لائیو سٹریمنگ کے حوالے سے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے مزید پڑھیں