اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی. رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2614 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ڈسٹرکٹاینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی دینے کا حکم جاری کر دیا ہے. اس ضمن میںرجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال رانجھا نے چیف جسٹس کی ہدایت مزید پڑھیں
چترال: گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرز یعنی پاکستانی ایک کروڑ 90 لاکھ 35 ہزار 178 روپے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔ نادرا مزید پڑھیں
اسلام آباد: قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔ آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور 30 جون مزید پڑھیں
ویب نیوز:رواں برس ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پاکستان کے لیے انتہائی ناخوشگوار اور بھاری رہا۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سےبُری طرح متاثر ممالک میں شامل ہے،پاکستان پر2025 بھاری گزرا، قدرتی آفات نے کئی علاقوں میں قیامت ڈھائی،خشک سالی،زیادہ بارشیں،ٹینس بال مزید پڑھیں
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
ویب نیوز: دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 28 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) میں نمبرپلیٹس کی نیلامی ہوئی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے پراپرٹی کی فائلوں، بشمول پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، ریونیو اثرات اور ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ اقدام فراڈ، مزید پڑھیں
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ردو بدل سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں چینی کی قیمت میں 16.32 فیصد مزید پڑھیں