download

نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل "ب فارم” متعارف کرانے کا فیصلہ

نئے سکیورٹی فیچرز کے تحت 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو "ب فارم” کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے۔ خصوصی "ب فارم” کا اجراء مرحلہ وار 15 جنوری سے کیا جائے مزید پڑھیں

01165736d3039dc

پاکستان اور بھارت کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی فہرست بھارتی مزید پڑھیں

1238355 1120986 file updates

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے کے 35 افسران و اہلکار نوکری سے برطرف

یونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی شہریوں کی اموات کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث 35 افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی مزید پڑھیں

011758293f9a346

ڈرائیور نے سال نو کی تقریب کیلئے جمع ہونیوالے ہجوم پر گاڑی چڑھادی، 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مزید پڑھیں

4827 71380317 1

ایک کروڑ 30 لاکھ مزید پاکستانی غریب ‘غربت کی شرح میں7 فیصد اضافہ، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی، جو 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے، ایک سال کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ مزید پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے۔ مزید پڑھیں