imf 1

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے لئےڈیڑھ ارب ڈالرتک کی فنانسنگ ملنے کی امید

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے مذاکرات آج سےشروع ہوں گے۔ آئی ایم ایف وفد 24 سے 28 فروری تک پاکستان میں قیام کرے گا ۔ مزید پڑھیں

4 25

بھارتی کپتان روہت شرما کی بارہویں‌ناکامی کا نیا ریکارڈ‌قائم

دبئی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے لگاتار 12 مرتبہ ٹاس ہارنے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں پاکستان کیخلاف اپنا دوسرا میچ کھیل رہی مزید پڑھیں

maryam nawaz 29

پنجاب میں ملک کی تاریخ کا سب سے جامع ٹرانسپلانٹ پروگرام،عام آدمی کو صحت کی نئی مفت سہولت

لاہور:پنجاب میں‌عام آدمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیاگیا.عام آدمی کے لئے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگرٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگی، پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری بھی بالکل مزید پڑھیں

396778 3901952 updates

ویرات کوہلی کی سنچری،بھارت نے پاکستان کو شکست دے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا

دبئی:چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 23 at 02.29.21 1

سکیٹنگ کرتے راستہ بھولنےوالے غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مانسہرہ:سیاحتی مقام سری پائے میں سکیٹنگ کے دوران راستہ بھٹکنے والے دو غیر ملکی سیاحوں کو رات گئے 10 گھنٹوں کی طویل سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا۔ شوگراں میں موجود دوغیرملکی سیاح جو سیاحتی مقام سری پائے پرموجود مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 23 at 02.29.21

پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی آمد ورفت کیلئے بند، عوام اور تاجر پریشان

پشاور: افغان فورسز کےمتنازع حدود میں تعمیراتی کام کرنے پر بضد رہنے پر پاک افغان طورخم بارڈر آج دوسرے روز بھی بند رہاہے،جس کے باعث پاک افغان طورخم بارڈر سے پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 23 at 02.29.22

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، ژالہ باری کا بھی امکان

کراچی:محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سےپنجاب،خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں مزید پڑھیں

396775 4466315 updates

پاکستان: 2 دہائیوں میں‌بھی انتخابی نتائج میں‌بہتری نہیں آ سکی، فافن رپورٹ

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی سال 2002ء تا 2024ء رپورٹ جاری کردی ہے ۔ فافن کے مطابق پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ دودہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 22 at 06.05.26

لیڈیز پولیس پر مشتمل ٹریفک کوئیک رسپانس فورس کا قیام

وہاڑی:وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن خواتین کو خود مختار، بااعتماد بنانے کی جانب وہاڑی پولیس نے قدم اٹھاتے ہوئے، ٹریفک پولیس وہاڑی کی خواتین بائیکر پر مشتمل ٹریفک کوئیک رسپانس فورس کا قیام عمل میں‌لایا گیاہے،ڈی ایس پی ٹریفک عامر مزید پڑھیں