اسلام آباد: بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق ریماکس پرترجمان دفتر خارجہ نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے اپنےبیان میں کہاکہ بھارت اقلیتوں کےحقوق کا علمبرداربننےکی پوزیشن میں نہیں ہے،بھارت خود اقلیتوں کےحقوق کی مسلسل خلاف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2460 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے فضائی آلودگی کے خاتمے کے لئے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ قرض صوبہ پنجاب کےکلین ایئر پروگرام کےتحت مزید پڑھیں
کوٹ ادو: پائپ لائن تک سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس اور ججز کمیٹی لاہور ہائیکورٹنے متعدد احکامات جاری کردئیے، جن کے مطابق ایک جج کی خدمات سپریم کورٹکے حوالے کرنے کے ساتھ 2 ججز کو سزا اور 2 کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے. ججزکمیٹی نے مزید پڑھیں
پاکپتن: معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوںماں کا قتل ہو گیا، بچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا. پولیس کے مطابق دوران تفتیش معلوم ہوا کہ محلّہ گلزار آباد میں ماں مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل تونسہ میں ایڈز کے سدباب کے لیے آپریشنل پلان طلب کر لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں ہاؤس ہولڈ سکریننگ بھی کی جائے گی – ہسپتال انتظامیہ کےمطابق تونسہ میں مزید پڑھیں
نیپیئر:پہلے ون ڈےمیں نیوزی لینڈ نےپاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی،تین میچزکی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-1 کی برتری مل گئی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، مزید پڑھیں
فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت پاکستان میںعدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت سے منتقلی کے تنازعہ کے بعد جسٹس بابر ستار نے بھی نوٹ مزید پڑھیں
لاہور : ٹاؤن شپ کے علاقہ میں 9 سالہ بچے کےقتل کا ڈراپ سین ہوگیا اور بچے کا قاتل اس کا اپنا چچا نکلا۔ ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی مزید پڑھیں