بہاولپور: پنجاب کے ضلع بہاولپور میں 20 لاکھ روپے تاوان کی وصولی کیلئے گھر میں رکھا گیا بم نقلی ثابت ہو ا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گورنمنٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ کالونی میں گھروں کی تعمیر کرنے والے منور نامی شخص کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2460 خبریں موجود ہیں
بہاولپور: ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ہی جہاں پاکستانی دریاؤں میں پانی کم ہورہا ہے وہیں صحرائے چولستان میں موسمیاتی شدت کے ساتھ ساتھ خشک سالی کے اثرات انتہائی منفی طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں۔نعمت سمجھے جانے والے پانی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیاہے، کمیشن نے کثرت رائے سے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ جج بنانے کی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 جیتنے والی ٹیم کو مزید پڑھیں
خیرپور: سیینئر صحافی اے ڈی شر کی ٹھری میرواہ/خیرپور کے قریب کلہاڑیوں سے چھلنی لاش برآمد کرلی گئی.صحافتی حلقوں کا احتجاج، مقدمہ درج کرکے ملزموں کو قرار واقعی سزا دلانے کے مطالبات. ٹھری میرواہ کے سیینئر صحافی میرواہ پریس کلب مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کو سکواش کے میدان میںبرسوں بعد بڑی خوشخبری مل گئی، نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن جیت کر ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا ۔ پاکستان کے نور زمان نے چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی ازسرنو سماعت مکمل ہوگئی، جس میں ایڈیشنل سیشن جج ماجد حسین گادھی نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سابقہ سنائی گئی سزاؤں کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: ملک کی دوسری بڑی ضلعی بار ایسوسی ایشن کراچی کے صدر کو نامعلوم ملزموں نے حملہ کر کے ذخمی کر دیا. ابتدائی معلومات کے مطابق صدر بار عامر نواز وڑائچ کو راستے میںجاتے چند ملزموںنے گھیر لیا وار تشدد مزید پڑھیں
لاہور: آئندہ برس موسم بہار کے آغاز پر لاہور میں بسنت منانے کی تجویز دے دی گئی اور زرائع کے مطابق متوقع طور پر اگلے سال ماہ فروری میں بسنت منائی جائے گی. اس سلسلے میںذرائع کے مطابق صوبائی دارلحکومت مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ میں شہریوں پر پولیس تشدد اور حوالات میں ہلاکتوں کے سدباب کے لیے بنائے گئے "ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ” پر عملدرآمد کے لیے کیس پر سماعت کی گئی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں