Untitled 34

ہمدردی نہیں‌انصاف، زمین کے حقوق اور موسمیاتی انصاف؛ انسانی حقوق کمیشن کے کسان کنونشن میں‌مطالبہ

ملتان: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیر اہتمام کسان کنونشن میں جنوبی پنجاب بھر سے زرعی مزدوروں، کسانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی، جہاں انہوں نے موسمیاتی تبدیلی، زمین کے حقوق، کارپوریٹ مزید پڑھیں

402537 6660418 updates

جسٹس بابر ستار کی عدالت میں‌کیس مقرر نہیں ہونے کے باوجود سماعت، ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل اور ڈپٹی رجسٹرار آئی ٹی طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ اسلام آبادکے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بینچ سے معطل ہونے پر نیا تنازعہ پیدا ہوگیا۔ جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود کیس اُن کے بینچ میں مقرر مزید پڑھیں

Untitled 33

دوستی نہیں‌کر نے کی مبینہ رنجش پر فائرنگ، معروف خاتون ٹک ٹاکر جاں‌بحق، بہن زخمی

پشاور: فقیر آباد میں فائرنگ سے جنت کوکو نامی خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق جبکہ انکی بہن چاہت زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ فقیر آباد کے علاقے دلہ زاک روڈ پر پیش آیا، چاہت نے رپورٹ مزید پڑھیں

nadra 1

نادرا نے پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف کر ادیا، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان کا پہلا "ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ” متعارف کرادیا جس کے بعد اب شہریوں کو قومی شناختی کارڈ یا اس کی فوٹو کاپی جیب میں رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی مزید پڑھیں

402440 8001181 updates

پنجاب: ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر مزید پڑھیں

402399 5436906 updates

حکومت پنجاب: پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ‘ائیر پنجاب’ اور پہلی بلٹ ٹرین کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ‘ائیر پنجاب’ کی منظوری دے دی، حکومت پنجاب پاکستان کی پہلی صوبائی ایئر لائن ”ایئر پنجاب“ اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے لئے تیار. پہلی صوبائی ایئر لائن "ایئر مزید پڑھیں

313117 9580026 updates

عمران خان کی ریلی پر فائرنگ کیس کے ملزم کو 2 بار عمرقید اور دیگر سزاؤں‌کا حکم

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ریلی پر فائرنگ اور حملےکےکیس کے ملزم نوید کو 2 بار عمر قید کی سزا سنادی، انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 نومبر 2022 کو مزید پڑھیں

lahore high court 1

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی عدالتوں میں سائلین کو مکمل سہولیات فراہمی کا حکم

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے سیشن ججز کو مراسلے کے ذریعے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کردیئے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری احکامات میں‌کہا گیا ہے کہ کوئی سائل زمین مزید پڑھیں

Untitled 29

سینیئر صحافی ارشد ملک کی گمشدگی پر سپیکر پنجاب اسمبلی کانوٹس، صحافیوں‌کا احتجاج جاری

ملتان: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملتان کے سیینئر صحافی ملتان ارشد ملک کی پر اسرار گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی، اس حوالے سے ملتان کے سیینئر صحافیوں پر مشتمل وفد مزید پڑھیں

Untitled 27

کوئٹہ: کرایہ نہیں ملنے پر سکول کو تالا، طالبات اور اساتذہ کو نکال دیا گیا

کوئٹہ: بروری روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کلی ابراہیم زئی کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب عمارت کے مالک نے محکمہ تعلیم کی جانب سے طویل عرصے سے کرایہ ادا نہ کئے جانے پر مزید پڑھیں