406875 4211978 updates

ایران سے 216 طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی واپسی

کوئٹہ: ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان آمد کاسلسلہ جاری ہے ، اب تک 216طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانی تفتان پہنچ گئے۔ پیر کو 374 سے زائد پاکستانیوں کو تفتان مزید پڑھیں

406949 838720 updates

عطا آباد جھیل میں نکاسی کا پانی چھوڑنے کی غیرملکی سیاح کی شکایت کی ویڈیو وائرل

ویب نیوز: غیرملکی سیاح کی ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں ہوٹل کی سیوریج اور غلاظت کی شکایت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی سیاح نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مقامی افراد نے ہوٹل کا فضلہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 16T211622.610

سندھ کے وکلاء نے بھی جنوبی پنجاب میں‌ بلاامتیاز انصاف کے لئے آواز بلند کر دی

ملتان: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز حیدرآباد اور میر پور خاص نے جنوبی پنجاب کے وکلاء کے حقوق کے لیے کی جانے والی جدوجہد کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ ہائیکورٹ‌بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے صدر عشرت مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 16T202544.132

ہراسمنٹ اور وراثتی جائیداد سے محرومی؛ محتسب دفتر خواتین کے لئے کوشاں، نبیلہ حاکم

ملتان: خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی نے کہا ہے کہ مثبت جذبے اور تبدیلی کی خواہش کے ساتھ کام کیا جائے تو کامیابی ہمیشہ قدم چومتی ہے۔ بطور خاتون محتسب اپنے چار سالہ دور کے اختتام پر ضمیر مطمئن مزید پڑھیں

406833 5189602 updates

انسٹا گرام میں نئے فیچرز کا اضافہ، رواں‌ہفتے سے دستیاب ہوں‌گے

ویب نیوز: انسٹا گرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرادئیے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر گرڈ کسٹمائزیشن ہے جس کے تحت تصاویر کو چوکور کی بجائے عمودی انداز سے دیکھنے میں مدد ملے گی۔ میٹا کی مزید پڑھیں

murder case

ویڈیو بنانے پر بھائی کے ہاتھوں بہن اور بھانجی، دوسرے واقعہ میں‌ ٹک ٹاکر قتل

نمائندگان: اوکاڑہ میں موبائل ویڈیو بنانے پر بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں کھرل کلاں میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن مزید پڑھیں

supreme court 10

ججز تبادلہ اور سینیارٹی کیس؛ قیام پاکستان سے 1976ء تک کے ججز تبادلوں کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد: سپریم کورٹ آئینی بینچ میں ججز کے تبادلوں اور سینیارٹی کےکیس میں فیصلہ کن موڑ پر نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے نئی متفرق درخواست دائر کر تے ہوئے قیام پاکستان سے 1976 مزید پڑھیں

cm maryam nawaz one 1

پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10، پنشن میں‌5 فیصد اضافہ

لاہور: پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کے اراکین بھی ایوان میں موجود تھے جب کہ اپوزیشن ارکان اسمبلی میں احتجاج مزید پڑھیں

LHC 2 1

لاہور ہائیکورٹ کا ججز و افسران کو سرکاری گاڑی کے بجائے ماہانہ مونٹائزیشن الاؤنس دینے کا فیصلہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سرکاری اخراجات میں نمایاں کمی کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے "لازمی مانیٹائزیشن آف ٹرانسپورٹ فیسیلٹی” پالیسی کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ppp flag

بھکر: پیپلزپارٹی کی ضلعی صدر سمیت 3 افراد کو گھر میں‌ گھس کر قتل کر دیا گیا

بھکر: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پیپلزپارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتول سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بھکر کے علاقے منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کی، مزید پڑھیں