mobile phone 4 1 1

پاکستان: آسان اقساط پر شہریوں‌کو سمارٹ فونز فراہمی کے منصوبے کا پالیسی ڈائریکٹو تیار

اسلام آباد: پاکستان میں شہریوں‌کو حکومتی سطح‌پر پبلک پرائیویٹ‌پارٹنر شپ کے تحت آسان اقساط پر اسمارٹ فونز منصوبے کے سلسلے میں وزارت آئی ٹی ، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

supreem court 3

باپ کے قاتل کو معافی کی اپیل، ایسا فیصلہ سنائیں گے جو ملک کو ہلا کر رکھ دے گا، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان نے باپ کے قاتل بیٹے کی سزا معافی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اپریل کو ایسا فیصلہ سنایا جائے گا جو پورے ملک کو ہلا کر رکھ دے گا۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 03 at 03.29.58

پاکستان:سگریٹ نوشی سے سالانہ 2 لاکھ اموات، نجی تنظیموں کا سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد:شعبہ صحت میں کام کرنےوالی نجی تنظیموں نے تمباکو نوشی کو پاکستان میں صحت کو درپیش سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئےسگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا. نجی تنظیموں ایس پی ڈی سی اور سپارک نے نئے بجٹ مزید پڑھیں

tik tok

ٹک ٹاک پر ہراسگی، غیر اخلاقی، فحش مواد کی بھرمار، 1113 مقدمات درج، 15 لاکھ غیر قانونی یو آر ایل

اسلام آباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بالخصوص ٹاک ٹاک پر توہین آمیز، فحش اور غیر اخلاقی مواد کی روک تھام سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحریری طور پر تفصیلات مزید پڑھیں

416878 5924350 updates

زیادتی کے متاثرین دربدر، صرف 0.5 فیصد سزائیں: پاکستان کا نظام انصاف کٹہرے میں

اسلام آباد:پاکستان میں خواتین اور بچیوں کے خلاف زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باوجود انصاف کی فراہمی کا نظام شدید بحران کا شکار ہے، جہاں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث متاثرین انصاف کے مزید پڑھیں

07a2fd1f f9ee 4bee 98f2 03c39919174e

ساحلی علاقوں میں کچھوؤں کی ہلاکت؛ آبی آلودگی، غیر پائیدار ماہی گیری اور انسانی مداخلت شامل

گوادر: پسنی کے ساحلی علاقے چربندن میں ایک کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں متعدد کچھوے مردہ حالت میں ملے تھے، تاہم ماہرین کے مطابق ان کی اموات کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 02 at 08.01.22

موبائل سم کے اجراء کیلئے چہرے کی تصدیق کا نیا سیکیورٹی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:بائیومیٹرک سسٹم رائج ہونے کے باوجود غیرقانونی موبائل فون سمز کے اجراء کا سلسلہ بند نہیں ہو سکا، جس پر جعلی سازوں کے نت نئے طریقوں کے توڑ کیلئے پی ٹی اے کا بھی نیا سیکیورٹی نظام متعارف کرانے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 02 at 07.40.31

ایف بی آر کانیا فیصلہ؛تمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز، کنٹنٹ کریٹرزکو ٹیکس نیٹ میں لانےکافیصلہ

اسلام آباد: سوشل میڈیا سےبھاری پیسہ کمانے والےایف بی آرکےریڈارپرآگئے. ایف بی آر نےتمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز،کنٹنٹ کریٹرزکو ٹیکس نیٹ میں لانےکافیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق یو ٹیوبرز،ٹک ٹاکرز اور انسٹاگرام انفلواینسرززد میں آئیں گے، جس کے لئے مزید پڑھیں

school 4

کفایت شعاری مہم کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ، قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 1.44 ملین ٹن مزید پڑھیں

pakistani rupee latest

ہر پاکستانی شہری سوا تین لاکھ روپے کا مقروض، مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سےتجاوز

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سےتجاوزکرچکا ہے اورہرشہری تقریباً 3 لاکھ 25 ہزار روپےکامقروض ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےاقتصادی امورکا اجلاس مزید پڑھیں