Untitled 2026 02 13T190623.984

پاکستان کے بیرون ملک تعینات افسران کے لئے علاج کے قواعد میں ترمیم

اسلام آباد:حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔

وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی.
Untitled 2026 02 13T190631.182
نئےقواعد کے مطابق ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج کا خرچ پہلے افسرخود ادا کرے گا۔

اس طرح خصوصی اور سرجری جیسے علاج پر پہلے ادائیگی بعد میں ری ایمبرسمنٹ ہوگی، فی سٹیشن والدین کے علاج پر حکومت کی حد 15 ہزار ڈالرمقرر، زائد خرچ متعلقہ افسر برداشت کرے گا۔

اس کے علاوہ ہنگامی صورت کےعلاوہ پیشگی اجازت کے بغیر رقم واپس نہیں ملے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں