WhatsApp Image 2025 01 14 at 09.28.56

فضائی سفر اب ہوں‌گے مکمل محفوظ ،نئی کاوش

سائنسدان زندگیاں بچانے کے لئے ہوائی جہاز کے ایک جدید کیبن پر کام کر رہے ہیں۔جو کسی بھی ناگہانی صورتحال میں‌جہازکے اگلےحصے اور انجن سےمکمل طور پرعلیحدہ ہو کر بحفاظت زمین پر اتارا جا سکے گا. یہ کیبن ایک مکمل ڈیجیٹبل کیبن ہو گا،جس کوکسی بھی وقت جہاز سے باہر نکالا جاسکتا ہے۔جہاز کےٹیک آف ، درمیانی پرواز کے دوران خرابی، یا لینڈنگ کے دوران ٹائرنہیں‌کھلنے کی صورت میں‌اس کیبن کوعلیحدہ کر کےمسافروں کو بحفاظت لینڈ کرایا جا سکےگا.اس جہاز کے کیبن میں مسافروں‌کی سیٹوں‌کے ساتھ پیراشوٹ دینے کی بجائےکیبن میں‌ لگی چھتریاں نما پیرا شوٹ کھل جائیں‌گے اور خود بخود جہاز سے الگ ہوجاتی ہیں،پیرا شوٹ کے ذریعے زمین یاپانی پر محفوظ لینڈنگ کو یقینی بنانے کے ساتھ، کیبن میں سامان ذخیرہ کرنے کی جگہ بھی موجود ہوگی،اس لیے مسافر اپنا ذاتی سامان بھی محفوظ رکھ سکیں‌گے اوریہ مسافروں‌کی زندگی کو مکمل طور پر محفوظ بھی بنائے گا .

اپنا تبصرہ لکھیں