WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.44.21

اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر کے خلاف بچوں سے بدفعلی کامقدمہ درج

اسلام آباد پولیس کےسب انسپکٹر صہیب پاشا (شمس کالونی)کے خلاف کم عمر بچوں کو اغواء کرنے اور تشدد کے بعد بدفعلی کرنے کا مقدمہ ایف ائی اے نے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا.بچوں کے والد کے مطابق وہ اپنے بیٹے کے علاج کے لئے ہسپتال گیاجہاں‌باقی دو بیٹے کنٹین سے خریداری کرنے گئے لیکن واپس نہیں‌آئے ،جو بعد میں‌ایدھی ہوم سے ملے.WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.28.23 1
بچوں‌سے ملنے والی معلومات کے مطابق مذکورہ انسپکٹربچوں‌کو اغواءکرکے لے گیااور گھر و دیگر جگہوں‌پر رکھ کر بدفعلی کا نشانہ بنانے کے ساتھ تشدد بھی کیا اور بعد ازاں‌ پولیس گاڑی میں‌ایدھی ہوم کے حوالے کر دیا.ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں