مظفرگڑھ :سوشل میڈیا پرپیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے درج کرلیا .ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نےمظفرگڑھ پولیس کی درخواست پرکارروائی شروع کردی.

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نےشہری کوپہنچانے کے لئے توہین مذہب کی پوسٹ سوشل میڈیا پر لگائی،جس پرملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔