لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھرکی عدالتوںکے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے .
لاہورہائیکورٹاور اس کے بنچز کے دفاتر میںسوموار سے جمعرات تک صبحساڑھے 8 بجے سےاڑھائی بجے تک جبکہ جمعہ کو ساڑھے 12 بجے تک دفتری امور سرانجام دئیے جائیںگے.
صوبہ بھر کی سول اور سیشن عدالتوںمیں صبح9 بجے سے 3 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز ایک بجے تک عدالتی امورسرانجام دئیے جائیںگے.
رمضان المبارک کے بعد مذکورہ اوقات کار واپس معمول کے جاری اوقات کار کے مطابق واپس آ جائیں گے.
�