WhatsApp Image 2025 01 14 at 04.38.31

امریکی صدر جاتے جاتے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کرگئے

امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیاجبکہ محکمہ تعلیم نے بھی گزشتہ روز ڈیڑھ لاکھ طلباکاقرضہ معاف کردیاہے۔امریکی صدر بائیڈن نے اپنے دور سے پہلے کے قرضے بھی معاف کردئیے،قرضہ معافی کی شرح کسی بھی سابقہ امریکی صدر سے زیادہ ہے۔یاد رہے کہ بائیڈن انتظامیہ اب تک 183.6 بلین ڈالر کے قرضے معاف کرچکی ہے۔خبرایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدبائیڈن بڑے پیمانے پرقرضے معاف کرنے کاوعدہ پورانہیں کرسکےہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں