WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40 1

صوبہ بھر کے12 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھرکے 12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں. WhatsApp Image 2025 01 18 at 06.59.53
اس سلسلے میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماجد حسین کو خانیوال سے راولپنڈی، فیصل راشد کو راولپنڈی سے خانیوال،محمد ظفر اقبال سیال کو اٹک سے میلسی،شہباز اقبال تارڑ کو سرائے عالمگیر سےاحمد پور شرقیہ،خلیل احمد کو احمد پورشرقیہ سے دیپالپورتبدیل کیا گیاہے.

اپنا تبصرہ لکھیں